Skip to product information
1 of 14

Jutt Organics

Oats with Nuts, Seeds & Dry Fruits

Oats with Nuts, Seeds & Dry Fruits

Regular price Rs.1,999.00 PKR
Regular price Rs.2,299.00 PKR Sale price Rs.1,999.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pack
COD available

🚚 FREE delivery on orders above Rs 1,999

Quantity
📦Open Before Paymentکھول کر چیک کریں
🚚Cash on Deliveryپورے پاکستان میں
✅100% Pure & Originalخالص اور اصلی
🌱Direct From Farmفارم سے براہِ راست
🔄Easy Returnsواپسی آسان
⚡Fast Dispatch24 تا 48 گھنٹے

💬 Koi sawal? WhatsApp par rabta karein — سوال ہو تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں

📖 اردو میں مختصر تفصیل

جٹ آرگینکس کا اوٹس ود نٹس — ایئر ٹائٹ جار جس میں نو قدرتی اجزاء ہیں۔ پانچ منٹ میں مکمل ناشتہ، بغیر کسی چینی کے۔ 350 گرام اور 500 گرام کے جار دستیاب ہیں، اور چاہیں تو 500 گرام جار کے ساتھ 200 گرام خالص شہد کا کومبو بھی لے سکتے ہیں۔

اجزاء: سفید اوٹس، کالی کشمش، سنہری کشمش، بادام، اخروٹ، خشک کھجور، کدو کے بیج، سورج مکھی کے بیج اور السی کے بیج۔

فائدہ: فائبر اور صحت مند چکنائی کی وجہ سے دیر تک پیٹ بھرا رہتا ہے اور دن بھر توانائی برقرار رہتی ہے۔

استعمال کا طریقہ: 35 سے 40 گرام نکالیں، گرم دودھ یا پانی ڈالیں، تین منٹ ڈھک کر رکھیں، پھر کھائیں۔ زیادہ میٹھا پسند ہو تو اوپر سے تھوڑا سا شہد ڈال لیں۔

کتنے دن چلے گا: ایک فرد کے لیے 350 گرام کا جار تقریباً 9 سے 10 دن، اور 500 گرام کا جار تقریباً 12 سے 14 دن۔

شہد کے ساتھ کومبو: کھجور اور کشمش کی وجہ سے اوٹس مکس پہلے ہی قدرتی طور پر میٹھا ہے، اس لیے شہد ضروری نہیں۔ لیکن اگر آپ کو زیادہ میٹھا پسند ہے تو کومبو لیں — 500 گرام جار اور 200 گرام خالص شہد۔ ہمارا شہد ویب سائٹ پر الگ بھی موجود ہے، اور کومبو میں جار کے ساتھ لینے سے الگ الگ خریدنے کے مقابلے میں کم قیمت پڑتی ہے — موجودہ قیمت اسی صفحے پر اوپر درج ہے۔ ہم شہد کو "مفت تحفہ" کہہ کر جار کی قیمت نہیں بڑھاتے۔

ادائیگی: کیش آن ڈیلیوری — پارسل کھول کر چیک کریں، پھر پیسے دیں۔ پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری۔

کیا اس میں چینی شامل ہے؟

نہیں۔ مٹھاس صرف کھجور اور کشمش سے ہے۔ کومبو میں شہد الگ جار میں آتا ہے، تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق جتنا چاہیں ڈالیں۔

بادام اور اخروٹ ثابت ہیں یا پاؤڈر؟

بالکل ثابت۔ ہم نہ پاؤڈر ڈالتے ہیں، نہ کھجور کا پاؤڈر، اور نہ کیلے یا سیب کے خشک چپس بھرتے ہیں۔

کیا بچے یہ کھا لیں گے؟

جی، کھجور اور کشمش کی قدرتی مٹھاس کی وجہ سے بچوں کو پسند آتا ہے۔ گرم دودھ کے ساتھ دیں، اور چاہیں تو تھوڑا سا شہد ملا دیں۔

کیا یہ وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے؟

یہ دوا نہیں، کھانا ہے۔ البتہ فائبر زیادہ اور چینی صفر ہونے کی وجہ سے دیر تک پیٹ بھرا رہتا ہے، جو وزن کنٹرول کرنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔

کیا ہر آرڈر کے ساتھ شہد آتا ہے؟

نہیں۔ 350 گرام اور 500 گرام کے جار میں صرف اوٹس مکس ہے۔ شہد صرف کومبو کے ساتھ آتا ہے، یا آپ ہمارا 200 گرام خالص شہد الگ سے بھی منگوا سکتے ہیں۔

کیا پارسل کھول کر چیک کر سکتے ہیں؟

جی بالکل۔ کورئیر کے سامنے پارسل کھول کر دیکھیں، اطمینان ہو تو پیسے دیں۔

ڈیلیوری میں کتنے دن لگتے ہیں؟

کراچی 2 سے 3 دن، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی 3 سے 5 دن، اور باقی پاکستان 5 سے 7 کاروباری دن۔

Start your day with Jutt Organics Oats with Nuts, Seeds & Dry Fruits. This breakfast oats mix combines oats with almonds, walnuts, raisins, dates and seeds for a convenient bowl with a naturally sweet taste.

What's Inside the Oats Mix?

The mix contains white oats, black raisins, golden raisins (kishmish), almonds, walnuts, dry dates, pumpkin seeds, sunflower seeds and flax seeds (alsi).

Choose Your Pack
  • 350g Oats Jar: Oats mix on its own.
  • 500g Oats Jar: Oats mix on its own.
  • 500g Oats + 200g Honey: A 500g oats jar with a separate 200g honey jar.
How to Prepare Your Breakfast Oats
  • Warm oats: Add hot milk or water to a serving and cover for a few minutes.
  • Overnight oats: Mix with milk or yogurt and refrigerate overnight.
  • Quick breakfast: Serve with cold milk or enjoy a small handful as a snack.

Frequently Asked Questions

Is sugar added to the oats mix?

The oats mix has no added sugar. Dates and raisins contain naturally occurring sugars. Honey is supplied separately when you select the honey combo.

Does every jar include honey?

No. Honey is included only with the 500g oats and 200g honey combo.

What allergens are in the mix?

The mix contains almonds and walnuts. Check the product packaging for full ingredient and allergen information.

How long does a jar last?

At approximately 35–40g per serving, the 350g jar provides around 9–10 servings and the 500g jar around 12–14 servings.

How should I store the oats?

Keep the jar sealed in a cool, dry place and follow the storage instructions on the packaging.

View full details